امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان‘ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ حسن بلال ہاشمی‘ناظم کراچی آبش صدیقی اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت بوٹ بیسن تا امریکی قونصلیٹ اسرائیلی جار حیت کے خلاف اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کیلیے کراچی یونائٹس فار غزہ مارچ میں شر یک طلبہ و طالبات سے خطاب کر ر ہے ہیں