امریکی قرارداد پاکستان میںمداخلت ہے ،پنجاب اسمبلی

76

لاہور(نمائندہ جسارت) امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھی قرارداد منظور کرلی گئی۔ حکومتی رکن احسن رضا خان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ امریکی قرارداد پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔