سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری غیرقانونی قرار

115

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری غیرقانونی قرار دیتے ہوئے اس کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے ۔بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، 21 مئی 2022کو اینٹی کرپشن
پنجاب نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا تھا،عدالت نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، محکمہ داخلہ پنجاب کو تحقیقات کا حکم دیدیاکہ وہ اس کی تحقیقات کریں کہ غیرقانونی طور پر سابق وفاقی وزیر کو کیوں گرفتارکیا گیا گیا۔