برطانوی پونڈ کی قدر میں کمی کا رجحان

130

کراچی ( کامرس رپورٹر ) اوپن مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالر یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں60پیسے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قدر 352روپے سے کم ہو کر351.40روپے ہو گئی۔