سکھر (نمائندہ جسارت) سنگرار تعلقہ روہڑی گاؤں ڈھاڈر کے رہائشی بگٹی برادری سے تعلق رکھنے والے دادن خان بگٹی اپنے بھائی وزیر علی بگٹی جو عید سے کچھ روز قبل سیالکوٹ بکرے بچنے کے لیے گیا تھا جب سے اب تک اس سے رابطہ نہیں ہو سکا جس کی تلاش کے بگٹی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد لطیف ڈنو ، امام الدین، اور قادر داد بگٹی نے پریس کلب پہنچ کر بھائی کی بحفاظت بازیابی کے لیے اپیل کی ہے۔