ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ، پہلے اوور کے بعد ایک بار پھر وقفہ

353

نیویارک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میچ میں بارش ہونے کے باعث ایک اوور ہوختم ہوتے ہی دوبار میچ میں وقفہ ہوگیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے بھارت کو بیٹنگ کا موقع دیا،ویرات کوہلی اور روہت شرما نے اننگ کا آغازکیا، روہت شرما نے شاہین شاہ آفریدی کی بالنگ پر ایک اوور میں 8رنز بنائے۔

خیال رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والا میچ نیو یارک نساؤ کاؤنٹی کے اسٹیڈیم میں ہورہا ہے۔