اسلام آباد: وزیراعظم سیکرٹریٹ کی آڈٹ رپورٹ میں 2021 سے 2023 تک کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہواہے، تمام اخراجات ادویات کی خریداری اور خیالی مہمان نوازی پر خرچ کئے گئیں ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم سیکرٹریٹ کی آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ
رمہمانوں کی تواضع پرتین کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوئے ہیں، ہمیں آڈٹ کرتے ہوئے مہمانوں کا ریکارڈ مہیا نہیں کیا گیا،اس کے علاوہ سیکرٹریٹ کے ملازمین کو 10 کروڑ سے زائد
آڈٹ رپورٹ کے مطابق آڈیٹر جنرل کی جانب سے سفارش کی گئی ہے کہ وزیراعظم سیکرٹریٹ کےملازمین سے 8 کروڑ کی رقم واپس لی جائے اور معاملے کی چھان بین کرکے ذمہ داری کا تعین کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہیں۔