جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے وزیر خارجہ اسحق ڈار اور پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کی ملاقات ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق ملاقات کے دوران اسحاق ڈار اور یوسف رضا گیلانی نے مولانا فضل الرحمان کو حکمران اتحاد کو ووٹ دینے پر قائل کیا۔
واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان کے فیصلے کے بعد جے یو آئی ارکان ایوان میں پہنچنا شروع ہوگئے۔
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے آخر وقت میں بائیکاٹ ختم کردیا۔