پشاور: ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی راہداری ضمانت منظور کرلی

218
resigned from party

پشاور: ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔

   پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کی راہداری ضمانت درخواستوں پر سماعت کی۔

پشاور ہائیکورٹ نے 51 مقدمات میں حماد اظہر کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔