شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان سے وکلا کی ملاقات ہوئی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔
شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرے