پاکستان میں 2017 کے بعد سے ایچ آئی وی ایڈز کے کیسز میں تیزی سے اضافہ

3107

اسلام آباد: پاکستان میں 2017 کے بعد سے ایچ آئی وی ایڈز کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو نے لگا ۔

 طبی ماہرین کے مطابق پاکستان میں عورتوں اور بچوں کی ایک بڑی تعدادمیں ایچ آئی وی مثبت ہے، وہ اضلاع جہاں مردوں میں ایچ آئی وی کنٹرولڈ نہیں وہاں متاثرہ عورتوں اور بچوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

ماہرین نے کہا کہ خون کی غیرمحفوظ تبدیلی یا منتقلی، منشیات کے عادی افراد کا استعمال شدہ سرنج یا استعمال شدہ طبی آلات کو بغیر احتیاط کے دوبارہ استعمال کرنا ایچ آئی وی کے پھیلا ﺅکی سب سے بڑی وجہ ہی،  ایڈز لاعلاج نہیں اس سے بچا ﺅممکن ہے۔