اسلام آباد کے این اے 48 میں پولنگ کے موقع پر گہما گہمی عروج پر رہی، ووٹرز کی تواضع کے لئے بریانی کا انتظام کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سیاسی رہنماوں کی جانب سے ووٹرز کی تواضع کیلئے بریانی کے ڈبے تیار کیے گئے ، پولنگ کے آغاز سے پہلے کارکنوں کیلئے ناشتے کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ ملک بھرمیں عام انتخابات کے لیے پولنگ کاعمل جاری ہے۔