پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہزاد اکبر اشتہاری قرار

461
declared admiral

اسلام آباد: عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا۔

میڈیا ذرائع کے مطابق مرزا شہزاد اکبر کو سول جج احمد شہزاد گوندل کی عدالت نے اشتہاری قرار دیا، شہزاد اکبر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج ہے۔

شہزاد اکبر کے خلاف مقدمہ نمبر 156 فراڈ اور دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا تھا۔