بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ

315
no confidence

کراچی:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ ہوگئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نجی مصروفیات کی بنا پر دبئی روانہ ہوئے، وہ 27 نومبر کو وطن واپس پہنچیں گے۔ 

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو وطن واپس پہنچنے کے بعد بلوچستان کا دورہ کریں گے۔