ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز آج سے چنئی میں ہوگا

428
betterment of hockey

چنائی:ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز آج سے چنئی میں ہوگا، جس میں پاکستان اپنا پہلا میچ ملائیشیا کے خلاف کھیلے گا۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں آ ج تین میچ کھیلے جائیں گے،جس میں کوریا کا مقابلہ جاپان سے ہوگا جبکہ بھارت کا مقابلہ چین سے ہوگا اور پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہو گا،ایونٹ میں پاکستان، بھارت، چین، جاپان، کوریا اور ملائیشیا سمیت چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔