غافل……………

494

موسم اچھّا، پانی وافر، مٹّی بھی زرخیز
جس نے اپنا کھیت نہ سینچا، وہ کیسا دہقان

اْونچی جس کی لہر نہیں ہے، وہ کیسا دریا ہے
جس کی ہوائیں تْند نہیں ہیں، وہ کیسا طوفان