کراچی: پولیس نے سابق گورنر سندھ اور پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق عمران اسماعیل کو درخشان تھانے کے قریب سے حراست میں لیا گیا۔
ذرائع کےمطابق عمران اسماعیل کی کراچی میں انسداد دہشتگردی کے مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے۔