اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو گرفتار کرلیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری دن 11 بجےسے سپریم کورٹ کے اندر موجود تھے ،پولیس بھی ان کے انتظار میں سپریم کورٹ کے باہر موجود رہی۔
Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress