پولیس کی کارروائی ،دہشتگرد ہلاک

385
جرائم کی سرپرستی، کراچی میں 2 ایس ایچ اوز معطل ہو گئے

کراچی:کے علاقے ملیر میں پولیس کی ایک اہم کارروائی کے دوران دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق ہلاک دہشتگرد چینی باشندوں پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا، ہلاک دہشتگرد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

ترجمان کے مطابق پولیس کارروائی کے دوران ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کرلیا گیا ۔