آسڑیلیا ٹِک ٹاک سمیت تمام فرموں کے ساتھ اچھا سلوک کرے، چین

543
interest rates

بیجنگ : چین نے کہا کہ تمام آلات سے آسڑیلیا کی ٹِک ٹاک  پر پابندی لگانے سے کاروباروں  اور عوام کے مفادات کو گہرا نقصان پہنچ رہا ہے۔

چین نے آسڑیلیا پر زور دیتے ہوئے  کہا کہ وہ تمام فرموں کے ساتھ منصفانہ سلوک اختیار کرے ، اقتصادی اور تجارتی تعاون کے لیے اچھا ماحول قائم کرے۔

ایک بیان میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ” آسڑیلیا نے ٹِک ٹاک کے ساتھ دوسر ے سوشل میڈیا پلیٹ فار مز سے مختلف سلوک اپنائے اور امتیازی پابندیوں کے مختلف اقدامات کیے ،جو آسڑیلیا کی قومی سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے نہیں ہیں ۔”