انگلش کرکٹر سیم بلنگز پی ایس ایل کیلئے پاکستان پہنچ گئے

549

 لاہور:انگلش کرکٹر سیم بلنگز پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ 

سیم بلنگز ایونٹ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔ 

انگلش کرکٹر نے ٹیم ہوٹل میں لاہور قلندرز کے سکواڈ کو جوائن کر لیا ہے، لاہور قلندرز کے ٹوئٹر اکانٹ سے کرکٹر کی آمد کی تصویر شیئر کی گئی۔