مولانا فضل الرحمان کا مولانا احترام الحق کی وفات پر اظہار افسوس

633

اسلام آباد:جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بنگلہ دیش کے بزرگ عالم دین مفتی شہید الاسلام کی وفات پراظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ مفتی شہید الاسلام مرحوم نے بنگلہ دیش میں دین کے ہر شعبے میں گرانقدر خدمات سرانجام دیں۔

مفتی صاحب مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بنگلہ دیش کے بزرگ عالم دین مفتی شہید الاسلام کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ مفتی شہید الاسلام مرحوم نے بنگلہ دیش میں دین کے ہر شعبے میں گرانقدر خدمات سرانجام دیں۔

مفتی صاحب کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا دعا ہے کہ اللہ کریم مفتی صاحب مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کی خدمات کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔مرحوم کے اہل خانہ ،تلامذہ ،متعلقین اور بنگلہ دیش کے کارکنوں سے اظہار تعزیت کرتا ہوں ۔ لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کرتا ہوں۔