اقتصادی ترقی میں خلائی ٹیکنالوجی کاکردار ناگزیر ہے، احسن اقبال

486
exports is inevitable

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقتصادی ترقی میں خلائی ٹیکنالوجی کاکردار ناگزیر ہے، تعلیم ، زراعت، صحت، موسمیاتی تبدیلی کو خلائی ٹیکنالوجی سے منسلک ہونا چاہیے۔

 وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقتصادی ترقی میں خلائی ٹیکنالوجی کاکردار ناگزیر ہے ۔ تعلیم ، زراعت، صحت، موسمیاتی تبدیلی کو خلائی ٹیکنالوجی سے منسلک ہونا چاہیے ۔ ریبوٹک اور بائیو ٹیکنالوجی میں بڑی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ خلائی ٹیکنالوجی کلیدی کردار ادا کررہی ہے ۔ دنیا کا مقابلہ کرنے کے لئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت ہے۔