بھارت کا بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کا تجربہ

361
ballistic missile

نئی دہلی: بھارت نے جمعہ کو مشرقی ریاست اڈیشہ کے ساحل سے دور بیلسٹک میزائل کی نئی نسل “اگنی پرائم” کا تجربہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دومنزلہ ٹھوس پروپیلنٹ میزائل “اگنی پرائم”میں ڈوئل ریڈنڈنٹ نیویگیشن اورگائیڈنس سسٹم نصب ہے، جس کی زیادہ سے زیادہ رینج 2 ہزار کلومیٹر ہے۔اگنی پرائم کا پہلا تجربہ گزشتہ سال جون میں اور دوسرا دسمبر میں کیا گیا تھا۔