مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی، مزید دو نوجوان شہید

351
Kashmiri youth

سرینگر: مقبوضہ  جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران سرینگر میں دو اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

فوجیوں نے نوجوانوں کو سرینگر کے علاقے نوگام میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔