سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کا جنرل باڈی اجلاس

282

راچی :سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے جنرل باڈی اجلاس کراچی کے مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوا جس میں سندھ اور کراچی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کی نئی باڈی تشکیل دی گئی۔

سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے پیٹرن ریحان ہاشمی۔ جبکہ صدر محمد اسد حنیف اور جنرل سیکرٹری سید سعید جمیل چار سال کے لے منتخب ہوئے۔

سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے جنرل باڈی اجلاس ہوا. جس میں سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے پیٹرن ریحان ہاشمی جبکہ صدر محمد اسد حنیف جنرل سیکرٹری سید سعید جمیل منتخب ہوئے

اس کے علاوہ کراچی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے نئی باڈی جس میں پیٹرن شہزاد واسطی صدر یاسر منصور جنرل سیکرٹری جنرل محسم رضا منتخب ہوئے۔ سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن منتخب باڈی سندھ میں اپنے سالانہ مقابلے مسٹر اینڈ جونیئر سندھ ٹورنامنٹ کرائی گئی