ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیاکپ 2022 کا شیڈول جاری

327

پاکستان روایتی حریف بھارت کے خلاف 28 اگست بروز اتوار کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوگا، ایشین کرکٹ کونسل کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ کا افتتاحی میچ 27 اگست کو سری لنکا اور افغانستان کے مابین کھیلا جائے گا ۔

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے شیڈول کا اعلان کیا
ٹائٹل کی دوڑ 27 اگست سے شروع ہوکر دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں 11 ستمبر کو اختتام پذیر ہوگی۔