پشاور(جسارت نیوز)دیر بالا ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن ڈسٹرکٹ یوتھ افس دیر اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس افس دیر کے تعاون د یر ا سٹیڈیم میں چیف آف ارمی اسٹاف انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ دیر اپر اختتام ہو گیا چیف آف ارمی اسٹاف انٹر کلب ہاکی چمپئین شپ دیر کے فائنل میچ میں شالیمار کلب نے العازی کلب کو شکست دے کر چیف افآرمی ا سٹاف انٹر ہاکی چمپئن شپ اپنی نام کر لیا اس موقع پر تقریب کا نعقاد کیا گیا تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیر عامر علی شاہ پاک فوج 184 ونگ کمانڈر کرنل جواد ڈسٹرکٹ اسپورٹس افیسر ابرا احمد ڈسٹرکٹ یوتھ افیسر شہزاد سمیت کھلاڑیو ں اور شائقین نے کثیر تعداد میں میں شر کت کی۔