پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

173

پشاور (اے پی پی)پشاور اور اس کے گردو نواح میں منگل کی دوپہرزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنی دکانوں اور گھروں سے باہر نکل آئے۔باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔