پاک چین سفارتی تعلقات کی 71ویں سالگرہ پر دونوں ممالک کی عوام کو مبارکباد

171

کراچی(پ ر) معروف سماجی رہنما و ماہر تعلیم حنید لاکھانی نے اپنے ایک بیان میں پاک چین سفارتی تعلقات کی 71ویں سالگرہ کے موقع پر دونوں ممالک کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین سفارتی تعلقات 21مئی1951کوقائم ہوئے پاکستان نے چین کو اقوام متحدہ اور دیگر عالمی فورمز کا رکن بننے میں مدد فراہم کی پا کستان واحد ملک تھا جس نے چین کی آزادی کو سب سے پہلے تسلیم کیا۔