عوامی مسائل کے حل کیلیے اچھے لوگوں کو لایا جائے ، آرائیں ویلفیئر آرگنائزیشن

10963

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)آرائیں ویلفیئر آرگنائزیشن فلاح وبہود کے مشن قابل تحسین ہیں خدمات کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔ پی پی سرگرم رہنما سرپرست اعلیٰ معروف بلڈر چودھر نظام آرائیں نے آرائیں ویلفیئر آرگنائزیشن سندھ تقریب یوم تاسیس تقسیم اسناد حسن کارکردگی ناز گارڈن رحمن ٹاؤن پھلیلی میں خطاب کیا۔انہوں نے کہا عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے اچھے لوگوں کو آگے لایا جائے۔چیئرمین امن کمیٹی سرپرست اعلیٰ الحاج عابد دہلوی نے کہا آرائیں ویلفیئر کا مقصد افضل الاشغال خدمت الناس ہے مخیر حضرات حصہ لیں وہ کام کریں جو یاد رکھے جائیں۔سابق ناظم پی پی رہنما محمد علی گوہر ایڈوکیٹ نے کہا آرائیں برادری کاعوامی خدمت کا جذبہ کامیاب پروگرام قابل تحسین ہے۔ سرپرست اعلیٰ چیئر مین سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی ٹرسٹ الحاج گلشن الہٰی نے آرائیں ویلفیئر کو مکمل تعاون اعلان وخراج تحسین پیش کیااور دُعا کی۔ چیئرمین یعقوب بھٹی،صدر عدنان مبین آرائیں، کامران، کاشف، قاسم، سردار ایڈوکیٹ، فقیر محمد عطاری آرائیں،کمپیئر انسب کو کامیاب پروگرا م پر مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر سعید رفیق آرائیں، ملک یونس جمال صدر ملک ویلفیئر،سینئر صحافی ہارون آرائیں،پیر نور عالم شاہ، قومی دھوم رائیس، حیات، تاجر اعظم چوہان، ندیم انقلابی، محمد اسلام صدر قاضی ویلفیئر، تاجران پھلیلی مسرور احمد بٹ،محمد اسمایل ہنگورجہ، جاوید اخلاق انجمن اساتذہ، عمر فاروق، توقیر، ایوب، مشتاق، پرویز،سمیع،ماسٹر عبدالحمید آرائیں،شعیب ملک، ڈسٹرکٹ کمیٹی محمد شریف، غلام علی سونا، عمیر، شوکت، نعمان آرائیں، شہزاد، سٹی کمیٹی جنید،اصغر، ذیشان، ارشاد، شاہد جہاں، مسلم، فرید، اویس، اقبال، الیاس آرائیں برادری کی معزز شخصیات نے بڑی تعدا د میں شرکت کی مل جل کر کام کرنے یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔