سراج الحق ، حسین محنتی و دیگر کا قاضی برادارن سے اظہار تعزیت

137

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سراج الحق،اسداللہ بھٹو،محمد حسین محنتی اورمجاہد چنا نے سندھی روزنامہ کاوش گروپ کے بانی اورسابق صوبائی وزیر قاضی محمد اکبر کی بیوہ اورقاضی برادران محمد اسلم قاضی،محمد ایوب قاضی اورمحمد علی قاضی کی والدہ کی وفات پر دلی دکھ کا اظہارکرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت درجات کی بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔