مریم نواز کی پی ٹی آئی کا جلسہ روکنے اور کارکنوں کی گرفتاری پر ڈی پی او سیالکوٹ کو شاباشی

658

لاہور :مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی کا جلسہ روکنے اور کارکنوں کی گرفتاری پر ڈی پی او سیالکوٹ کو شاباشی دی،

سماجی رابطے پر ٹوئٹر پرمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے تحریک انصاف کے کیخلاف کارروائی کرنے والے ڈی پی او سیالکوٹ کو شاباشی دیتے ہوئے ویڈیو بھی شیئر کردی۔