شہباز شریف نے کہا ہے مریم نواز کی تقریروں کو سنجیدہ نہیں لینا چاہئے ،فواد چوہدری

414

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز کی تقریروں کو سنجیدہ نہیں لینا چاہئے

ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کیاکہ نون لیگ کے جلسوں میں اعلیٰ فوجی قیادت اور رینک اورفائل میں باقاعدہ پلاننگ کے تحت تقسیم کی کوشش ہو رہی ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ایم کیو ایم کے انتہا پسند عناصراور بلوچستان میں غداروں کونئی اہمیت بڑاپلان ہے اسے نظرانداز نہیں کر سکتے۔