چیف جسٹس پاکستان آج لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے

359

لاہور (نمائندہ جسارت) چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال آج بروز جمعہ عدالت عظمیٰ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں ایک 3 رکنی بینچ مقدمات کی سماعت کرے گا ۔