سکھر: چھیننے اور چوری کی جانے والی گاڑیوں کی عدم بازیابی پر پولیس نا کام

100

سکھر( نمائندہ جسارت) مختلف تھانوں سے چھینے اور چوری کرنے والے ملزمان کی گرفتاری اور گاڑیوں کی عدم برآمدگی پر شہریوں تاجروں اور سیاسی سماجی رہنماؤں نے اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی سندھ ڈی آئی جی اور ایس ایس پی سکھر سے تھانہ بی سیکشن کی حدود سے سینئر صحافی عارف میمن کے بھائی سابقہ یو سی چیئرمین حنیف میمن کی چوری ہونے والی کار کی برآمدگی اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔