چین 966 لوگوں نے 2022 کا قومی یکم مئی لیبر میڈل جیت لیا 

412

بیجنگ: آل چائنا فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز نے 2022 کے قومی یکم مئی لیبر ایوارڈ اور نیشنل ورکر پائنیر کے فاتحین کو سراہنے کےلئے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق کانفرنس میں، 200 قومی یکم مئی لیبر سرٹیفکیٹ، 966 قومی یکم مئی لیبر میڈلز، اور 956 قومی مثالی ورکرز ایوارڈ دئیے گئے۔اس سال انعام یافتہ فہرست میں، صنعتی کارکنوں کا تناسب خاص طور پر نمایاں ہے، کل 373، جو کہ 40.1 فیصد ہے۔