سراج الحق سے اسد قیصر کاٹیلیفونک رابطہ‘ملکی امور پر گفتگو

352

اسلام آباد ( آن لائن )سابق اسپیکر اسد قیصر کاامیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ۔دونوں رہنمائوں میں سیاسی ورتحال پر تبادلہ خیال اورموجودہ حکومت کے خلاف مل کر حکمت عملی بنانے پر غور کیا گیا ۔دونوں رہنمائوں میں ٹیلیفونک رابطہ ملاقات کے لیے ہوا ، اسد قیصر اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق جلد ملاقات کر کے ملک میں امریکی مداخلت کے حوالے سے جماعت اسلامی سے مل کر حکمت عملی بنانے پر غورکریں گے۔