وزیراعظم شہباز شریف کا پنجاب کی عوام کو ریلیف دینے کیلئے اہم فیصلہ

369

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو ریلیف دینے کیلئے اہم فیصلہ ، پنجاب بھر میں 10کلو آٹے کا تھیلا 450روپے میں دستیاب ہوگا۔

حکومتی ذرائع کے مطابق  وفاقی حکومت نے پنجاب بھر میں یکساں نظام لاگو کردیا  دس کلو آٹے کا تھیلا 450 روپے میں دستیاب ہوگا۔

  فلور ملزم صرف دس کلو سبز تھیلے کی پیکنگ میں سپلائی دینگی  اس سے قبل  رمضان بازاروں میں 450 روپے میں آٹا دستیاب تھا۔

اس حوالے سے محکمہ خوراک فلور ملز کو 1600 روپے فی من پر گندم دے گا ۔