برائلر گوشت کی قیمت میں 3 روپے فی کلو اضافہ ویب ڈیسک - April 13, 2022, 9:07 PM 278 Share on Facebook Tweet on Twitter لاہور: شہر میںپرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے345روپے فی کلو،زندہ برائلرمرغی کی قیمت2روپے اضافے سے238روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت134روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔