مراد علی شاہ کی شہباز شریف کومبارکباد

199

کراچی(نمائندہ جسارت)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شہباز شریف کو پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اس بہترین حکمت عملی پرسابق صدرآصف زرداری سمیت پوری اپوزیشن کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔