اقتدار کے لئے اس طرح کسی کو روتے نہیں دیکھا، مریم نواز

359
Maryam Nawaz

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ اقتدار کے لئے اس طرح کسی کو روتے نہیں دیکھا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ وہ رورہا ہے کہ میرے لئے کوئی نہیں نکلا، او ! بھائی آنکھیں کھول کر دیکھو، تم نے غریب عوام کو ساڑھے تین سال میں کیا دیا ،جبکہ تم نے جاتے ہوئے آئین کو بھی توڑا۔