عدالت عظمیٰ کا فیصلہ انصاف و جمہوریت کی فتح ہے، پی پی رہنما

416

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی، جنرل سیکرٹری جاوید ناگوری اور تمام عہدیداروں نے عمران نیازی اور اس کے حواریوں کے غیر آئینی اقدامات کیخلاف عدالت عظمیٰ کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اسے انصاف اور جمہوریت کی فتح قرار دیتے ہوئے پارٹی ورکروں اور پورے ملک کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔