جوش انگلس کو پہلی مرتبہ کرکٹ آسٹریلیا کا سینٹرل کنٹریکٹ مل گیا

168

سڈنی(جسارت نیوز) پاکستان کا دورہ کرنیوالے جوش انگلس ترقی پاکر پہلی بار فل کنٹریکٹ پانے میں کامیاب ہوگئے۔سینٹرل کنٹریکٹ فہرست میں آشٹن ایگر،اسکاٹ بولینڈ، ایلیکس کیری، پیٹ کمنز، ایرون فنچ، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ،ٹریورس ہیڈ،جوش انگلس،عثمان خواجہ،مارنس لابوشین،نتھن لائن،مچل مارش، گلین میکسوئل،اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، مارکس اسٹونس،مچل سیوپسن، ڈیوڈ وارنر اور ایڈم زمپا شامل ہیں۔ یہ کنٹریکٹ بارہ ماہ کے لیے دیئے گئے ہیں۔