چین کے وائرلیس ائیرفون کی ترسیل میں 2021کے دوران اضافہ

121

بیجنگ (اے پی پی) چین کیوائرلیس ائیرفون کی ترسیل میں 2021کے دوران نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیاہے۔ چینی خبر رساں ادارے نیعالمی مارکیٹ ریسرچ فرم انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن (آئی ڈی سی) کی جانب سے جاری رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ برس بلیو ٹوتھ ائیرفون کے 12کروڑ یونٹس کی ترسیل کی گئی جوکہ گزشتہ برس کے مقابلے میں 21.1 فیصد زائد ہے۔