لاہور (آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے دعویٰ کیا ہے کہ نامزد وزیرا علیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو تحریک انصاف کے 25 اراکین صوبائی اسمبلی ووٹ
نہیں دیں گے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ 25اراکین اسمبلی نظریاتی اختلاف کی بنیاد پر ووٹ نہیں دیں گے۔