جماعت اسلامی ضلع سکھر کے قم نے سمیع اللہ بھٹو کی عیادت کی

93

سکھر (نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی ضلع سکھر کے قیم حافظ عبدالحلیم تنیو نے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو کے بھتیجے سمیع اللہ بھٹو کی عیادت کی جو بلند فشار خون کے باعث مقامی نجی استال میںزیر علاج ہیں۔ انہوں نے دعا کی کے اللہ تعالی سمیع اللہ بھٹو کو صحت و تندرستی عطا فرمائے، آمین ۔