اے این ایف راولپنڈی کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی لیکچرکا انعقادکیا گیا

413

اسلام آباد : نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی راولپنڈی کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی لیکچرکا انعقادکیا گیا

فورس کمانڈر اے این ایف راولپنڈی بریگیڈیئر عمار علی نے منشیات کے استعمال کے خلاف آگاہی لیکچر دیامعاشرے کو منشیات کے ناسور سے محفوظ رکھنا مشترکہ قومی ذمہ داری ہے،

بریگیڈیئر عمار علی منشیات سےمکمل طور پر پاک معاشرہ نوجوان نسل کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے، بریگیڈیئر عمار علی اس موقع پر یونیورسٹی کے طلباءوطالبات،اساتذہ اورسٹاف کی بڑی تعداد نے شرکت کی