ایران نے 38 پاکستانی قیدی تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیے

147

چاغی (آن لائن )ایرانی حکام نے 38 پاکستانی قیدی تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا ذرائع کے مطابق پاک ایران سرحدی حکام نے بروز جمعرات 38 پاکستانی باشندے تفتان سرحدی حکام کے حوالے کردیا جو بغیر دستاویزات کے ایران میں سفر کررہے تھے ایرانی حکام نے قانونی چارہ جوئی کے بعد راہداری گیٹ سے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا جنکا تعلق ملک کے مختلف شہروں سے ہیں۔