پشاور خودکش دھماکا سوچی سمجھی سازش ہے‘طاہر اشرفی

213

لاہور (نمائندہ جسارت)چیئرمین متحدہ علما بورڈ پنجاب، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر محمود اشرفی نے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ خودکش دھماکا سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش ہے۔